ٹری فراگ

2022/11/18 17:15:01
شیئر:

راکوفورس ٹرانسلینیٹس ایک خاص قسم کا ٹری فراگ  ہے جو چین میں ہی پایا جاتا ہے۔ ان کا جسم چھوٹا ہوتا ہے جس کی لمبائی صرف 5 سے 6 سینٹی میٹر ہوتی ہے۔ موسم گرما ان نایاب مینڈکوں کے لئے نازک ترین وقت ہے.