1947 میں پیدا ہونے والے چاو ون زن کی نیئے آئےرونگ سے شادی کو چالیس سال ہو چکے ہیں ، وہ بے حد محبت کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ وابستہ ہیں ۔ انہیں توقع ہی نہیں تھی کہ نی آئے رونگ میں الزائمر کی تشخیص ہو گی۔ وہ مریض جو اس مرض کا شکار ہو۔ وہ غائب دماغ اور بھولنے کا عادی ہو جاتا ہے آخرِ کار ، مریض یہ تک بھول جاتا ہے کہ اس کا شریکِ حیات کون ہے۔