کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک بازی گر کیسے بنا جاتا ہے ؟

2022/11/18 18:00:27
شیئر:

1985 میں پیدا ہونے والے وانگ ہوائے فوکا تعلق ، وسطی چین کے صوبے حہ نان کے شہر پویانگ سے ہے جو بازی گری کا آبائی علاقہ ہے  وہ "بیٹل آف شنگھائی " نامی ایکروبیٹک ڈرامے کا مرکزی کردار تھا۔ آٹھ سال کی عمر میں وہ جست بازی سے وابستہ ہوا۔