ہم سائبیریائی چکارا ہرن ہیں. ہم شمال مشرقی چین میں دریائے ہیلونگ جیانگ کے علاقے میں رہتے ہیں.ہم بے حد شرمیلے اور بہت ہوشیار ہیں.ہم نے رقص کا بھی ایک انوکھا انداز ایجاد کیا ہے۔یہ چال ہمیں سردیوں کے منجمد موسم میں تیزی سے آگے بڑھنے اور شکاریوں سے بچاؤ میں مدد کرتی ہے۔