ایک آنکھ سے نابینا ایک ' تبتی لومڑی' کیسے اپنے پانچ بچوں کی پرورش کرتی ہے

2022/11/18 18:29:32
شیئر:

لوگ  اپنے تجربے کی بنیاد پر یہ بات جانتے ہیں کہ بچوں کی پرورش مشکل کام ہے، لیکن کیا جنگلی جانوروں کے لئے بھی یہ ایسا ہی ہے؟   ایک آنکھ والی یہ ' تبتی لومڑی' جس کے پانچ بچے ہیں ، اس کے حوالے سے تو یہ بات درست معلوم ہوتی ہے۔ یوں تو بچوں کی پرورش میں کئی طرح کی مشکلات آتی ہیں، لیکن اس کے باوجود   تبتی لومڑی کے لئے یہ ایک خوشگوار عمل ہے۔