پاور سپلائی کرنے والی کمپنی نے ٹرانسمیشن لائنوں کے ٹاورز میں انسولیشنکی پٹیاں لگاکر پرندوں کےمصنوعیگھونسلےبنا دیئے۔ اس طرح نہ صرفاس عقاب (اپلینڈ بزرڈ) کوایک محفوظ رہائش گاہ میسر آتیہے، بلکہ پاور گرڈ کو ہونے والے ممکنہ نقصان سےبھی بچا جاتا ہے۔ صنعتی تہذیب کی علامت، یہ گرڈ اس کے بعد سے ہزاروں نئیزندگیوں کی جائے پیدائش بن چکے ہیں۔