کیا آپ کو علم ہے کہ بچے کی پیداِش کا عمل کس قدر تکلیف دہ ہے ؟

2022/11/18 17:54:29
شیئر:

عالمی ادارہِ صحت کی تحقیقات کے مطابق ، یومیہ تقریباً ۸۰۰ خواتین حمل اور زچگی سے متعلقہ ایسے مسائل سے مر جاتی ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ ڈیڑھ یا دو منٹ میں ایک ماں اس دنیا سے چلی جاتی ہے۔ جنم دینا ایسے ہے جیسے موت کے فرشتے سے ملاقات۔ ہر زندگی ایک معجزہ ہے، اور ہر ماں اس معجزے کی خالق ہے۔