فر سے بنی سکی

2022/11/18 18:23:58
شیئر:

ایلٹائی لوگوں نے دس ہزار  سال پہلے فر  سے بنی سکی ایجاد کی تھی۔جس میں کیلوں اور گلیو کے بجائے صرف چمڑے کی رسیوں کو استعمال کیا گیا تھا۔ مقامی چرواہے اب بھی اسکئنگ کے لئے اپنی روایتی پائن کی لکڑی اور گھوڑے کے بالوں سے بنی  سکی  استعمال کرتے ہیں۔