سیبل

2022/11/18 17:30:54
شیئر:

ہیلو، میں ایک سیبل ہوں. میری نسل تاشنگ آن لنگ میں رہنے والی فعال ترین نوع ہے۔ میں اکثر رات کی تاریکی میں شکار کرتا ہوں۔لیکن سردیوں میں کھانا نایاب ہو جاتا ہے اور ہم دن میں بھی باہر آنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔