سنکیانگ کی چھپکلی

2022/11/18 16:59:04
شیئر:

جب سورج طلوع ہوتا ہے تو درجہ حرارت تیزی سے بڑھ جاتا ہے۔سنکیانگ کی چھپکلی  اپنے منہ کھولے سائے میں چھپ جاتی ہیں اور خود کو جگائے رکھنے کی کوشش کرتی ہیں۔بیٹل بھی دیوانہ وار  سائے کی پناہ کی تلاش میں ہے۔موقع آ چکا ہے.اپنا پیٹ بھرنے کے بعد، چھپکلی ایک ہفتے تک کچھ کھائے بغیر رہ سکتی ہے۔