چتکبری سیل چین کے سمندری علاقوں میں پائی جانے والی واحد گوشت خور آبی ممالیہ ہے۔ صرف سردیوں کے موسم میں وہ طویل فاصلہ طےکرکے، اس منجمد سمندر تک واپس آتے ہیں۔