چائنا ساؤ تھ ایشیا ایکسپو کی سیر

2022/11/22 18:33:04
شیئر:

چھٹی چائنا ساؤ تھ ایشیا ایکسپو   19 سے 22 نومبر تک  چین  کے جنوبی شہر کھن مینگ میں منعقد ہوئی، جس میں 80 ممالک، خطوں اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ "نئے مواقع کا اشتراک اور نئی ترقی کی تلاش" کے موضوع کے ساتھ،  رواں  سال کی   ایکسپو  آف لائن اور آن لائن منعقد کی گئی .  ایکسپو میں مجموعی طور پر 13 پویلین قائم کئے گئے ، جن میں مختلف ممالک کی   خصوصی مصنوعات دکھائی گئیں ۔