چینی کسٹم آفیسر کی کہانی

2022/11/24 16:01:57
شیئر:

مشرقی چین کے صوبہ زی جیانگ میں نِنگ بو- جوشان کی بندرگاہ واقع ہے۔ حو  شیاؤ فونگ یہاں بیس سال سے کسٹم کے شعبے میں کام کر رہے ہیں۔ عالمی اقتصادی انضمام کی ترقی کے ساتھ ساتھ   کسٹم  کے شعبے  نے تجارتی آزادی اور سہولت کاری کے فروغ کے یے اہم کردار ادا کیا ہے۔ حو شیاؤ فونگ اور ان کے ساتھی ذاتی طور پر بین الاقوامی راستوں کو کھولنے، پوری دنیا سے مال برداروں کا خیرمقدم کرنے اور اور چینی سامان کی ترسیل کو دیکھتے ہیں۔ آج  نِنگ بو- جوشان بندرگاہ کارگو تھرو پٹ کے لحاظ سے سب سے بڑی بین الاقوامی بندرگاہ بن چکی ہے۔