فائرنگ کے ایک واقعے میں 5 افراد ہلاک

2022/11/24 10:47:37
شیئر:
23نومبر کو کابل کی ایک مسجد میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ، جس کے نتیجے میں 5 شہری ہلاک اور ایک زخمی ہوئے۔کابل پولیس کے ترجمان خالید زدران نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ  کابل کے نویں پولیس ضلع میں پیش آیا ۔ اطلاعات کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ حملہ آور  فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔
 نے  اس حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ،  ابھی تک کسی بھی تنظیم یا فرد  نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
 کی تعداد بڑھ چکی ہے ، اور ان کے نتیجے میں متعدد   بے گنا شہری  ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ شدت پسند تنظیم داعش نے ایسے چند حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے جس میں  اسکولوں ، مساجد اور بسوں  کو نشانہ بنایا گیا۔