لاؤ س کے صدر کا چین کا دورہ

2022/11/24 10:52:31
شیئر:

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے انٹرنیشنل ڈپارٹمنٹ کے ترجمان ہو چاؤ مینگ نے چوبیس نومبر کو اعلان کیا کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ کی دعوت پر لاؤ پیپلز ریولوشنری پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور لاؤس کے صدر  تھونگلون سیسولیتھ   انتیس نومبر سے یکم دسمبر تک چین کا سرکاری  دورہ کریں گے۔