26 نومبر کو ، پاکستان کی سکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے علاقے کوہلو میں کیے جانے والے آپریشن میں نو دہشت گرد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ اس علاقے میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی لیے جانے کا کام ابھی بھِی جاری ہے ۔