مشکلات میں گھرے ارجنٹائن کو بچانے کے لیے ایک بار پھرآگے بڑھے ، میسی

2022/11/27 16:29:03
شیئر:

 نومبر کو قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے گروپ سی کے دوسرے راؤنڈ میں 35 سالہ  میسی نے ایک گول اور ایک گول سپورٹ سے میکسیکو کو 0-2 سے شکست دی اور ارجنٹائن نے دو میچز میں تین پوائنٹس حاصل کر لیے ۔ یوں ارجنٹائن کی  ناک آؤٹ راؤنڈ میں جانے کی امید اب بھی قائم ہے۔