شینزو -15خلائی جہاز لانچنگ کے لیے تیار ہے

2022/11/28 11:21:22
شیئر:

چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق  شینزو -15 خلائی جہاز  انیس نومبر کی شام گیارہ بج کر آٹھ منٹ پر  لانچ کرنے  کے لیے تیار ہے۔ خلائی اسٹیشن کے مرحلے  وار  مشن کے  ہیڈ کوارٹر  کے  مطابق تین خلا باز فی  جون لونگ  ، ڈینگ چھِنگ مِنگ اور چانگ لو  شینزو  15 انسان بردار مشن کو انجام دیں گے ، مشن کے کمانڈر فی جون لونگ ہوں گے۔