شی جن پھنگ کی اپیک رہنماؤں کے انتیسویں ویں غیر رسمی اجلاس میں کی گئی تقریر کی اشاعت

2022/11/29 17:20:16
شیئر:

حال ہی میں شی جن پھںگ کی اپیک رہنماؤں کے 29ویں غیر رسمی اجلاس میں کی جانے والی تقریر پر مبنی کتاب شائع کی گئی۔

اس کتاب میں اپیک بزنس لیڈرز سمٹ میں صدر شی جن پھنگ کی تحریری تقریراور اپیک رہنماؤں کے 29 ویں غیر رسمی اجلاس میں کی جانے والی اہم تقریرشامل ہے۔