خوبصورت چین سیریز:موسم سرما کے آغاز پر چین میں بکھرے دلکش مناظر

2022/11/29 17:40:13
شیئر:

موسم سرما دبے قدموں آ چکا ہے لیکن  موسم خزاں کا رومان ابھی تک ماحول پر چھایا ہوا ہے ۔ نومبر کا آخر ہے اورچین کے تمام حصے اب بھی خزاں کے دلکش رنگوں سے سجے دل لبھا رہے ہیں۔