چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چیاؤ لی جیان نے بتایا ہے کہ انتیس نومبر کو چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ ، قازقستان کے وزیر اعظم علی خان سمائلوف کے ساتھ ویڈیو میٹنگ کریں گے۔