سی ایم جی کے ڈائریکٹر کی اےپی کی صدر سے ورچوئل ملاقات

2022/11/29 15:47:37
شیئر:

انتیس نومبر کومرکزی شعبہِ تشہیر کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور چائنا میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر شین ہائی شونگ نے ویڈیو لنک کے ذریعے ایسوسی ایٹڈ پریس کی صدر ڈیزی ویراسنگھم  سے ملاقات کی۔ ملاقات میں  میڈیا کی ذمہ داری، کوآپریٹو کمیونیکیشن اور میڈیا کے انضمام و ترقی  جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔