شدید سردی نے اپنے رنگ دکھانے شروع کر دیئے ہیں اور"سنو مین" بنانے کا وقت آگیا ہے

2022/11/30 19:37:56
شیئر:

حال ہی میں، چین میں بہت سے مقامات پر شدید سردی اور برف باری کا آغاز ہوگیا ہے، ان علاقوں میں تو سنومین بنانے کا موسم آگیا  ہے۔ کیا آپ بھی "سنو مین " بناتے ہیں ؟ آپ اس سال کس طرح کا " سنو مین "  بنائیں گے ؟