ایک مہنگی دوستی

2022/12/01 17:25:27
شیئر:

حال ہی میں، یورپی یونین کے متعدد سینئر حکام نے امریکہ پر الزام لگایا ہے کہ وہ ایک طرف تو یورپ کو مہنگی توانائی فروخت کرنے کے لئے روس- یوکرین بحران کو استعمال کر رہا ہے جبکہ دوسری طرف افراط زر میں کمی کے ایکٹ کے ذریعے یورپی صنعتوں کو کمزور کرنے کا ارادہ رکھتا ہے. امریکہ ایک "ضرر رساں اتحادی" ہے، اور اس "دوستی" کے لئے یورپی یونین کی طرف سے ادا کی جانے والی قیمت بہت  بڑی ہے.