اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جانگ زے من کی وفات پر اظہار تعزیت کے لیے علامتی خاموشی

2022/12/02 22:08:39
شیئر:

یکم دسمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس سے قبل چین کے سابق صدر جانگ زے من کی وفات پرعلامتی خاموشی اختیار کی گئی ۔