چین میں مختلف ممالک کے سفرائے کرام کی جانب سے جانگ زے من کی وفات پر اظہار تعزیت

2022/12/02 22:11:41
شیئر:

یکم سے 2 دسمبر تک شمالی کوریا، ویتنام، پاکستان اور دیگر ممالک کے سفرا نے چینی دفترٰ وزارت خارجہ میں جا کر چین کے سابق صدر جانگ زے من کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کیا اور چین کی اصلاحات، کھلے پن ،ترقی اور عالمی امن و ترقی کے فروغ میں ان کی  شاندار خدمات کو خراجٰ تحسین پیش کیا۔