مغربی ممالک کی جانب سےروسی خام تیلکی محدود کردہ قیمت پانچ دسمبر سے نافذ العمل ہوگئی

2022/12/05 09:54:48
شیئر:

 سمندری راستے سے برآمد کئے جانے والے روسی خام تیل کی قیمت  پر یورپی یونین کی عائد کردہ حد پانچ دسمبر سے  باضابطہ طور پر نافذ العمل ہوگئی ۔ ادھر جی سیون اور آسٹریلیا  بھی قیمتوں کی اس  حد پر عمل درآمد شروع کررہے ہیں۔

قیمتوں کی یہ حد رواں سال مئی میں یورپی یونین کی جانب سے روس کے  خام تیل کی برآمدات پر عائد پابندی کی جگہ لے گی جس کے تحت 5 دسمبر سے روسی خام تیل اور اگلے سال فروری سے روسی تیل کی مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کی جائےگی۔