چینی صدر شی جن پھنگ کے اعزاز میں سعودی شاہی محل میں استقبالیہ تقریب

2022/12/08 20:20:55
شیئر:

سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد  بن سلمان  نے آٹھ تاریخ کو شاہ سلمان کی جانب سے  سعودی عرب کے سرکاری دورے پر آنے والے چینی  صدر شی جن پھنگ کے اعزاز میں ریاض کے شاہی محل میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا۔