چین اورعرب ممالک کا پہلا سربراہی اجلاس بے حد تاریخی اہمیت کا حامل ہے، عرب لیگ

2022/12/09 11:00:55
شیئر:

8 دسمبر کو عرب لیگ کی جانب سے جاری کردہ بیان  میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والی چین -عرب ریاستوں کی پہلی سربراہی کانفرنس بڑی تاریخی اہمیت کی حامل ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ چین عرب ممالک کے سربراہ اجلاس سے چین اور عرب ممالک کے درمیان تزویراتی شراکت داری مضبوط ہوگی اور چین اور عرب ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ ملے گا۔