چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے سال ۲۰۲۳ میں نشر ہونے والے ڈراموں کی فہرست جاری

2022/12/10 19:33:25
شیئر:




دس دسمبر کو بیجنگ میں منعقدہ لانچ کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ نے سال ۲۰۲۳ میں نشر ہونے والے ڈراموں کی فہرست جاری کی ۔حالیہ دو سالوں میں چائنا میڈیا گروپ کے تحت ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والے ڈرامے چینی ناظرین میں بہت مقبول ہوئے۔ اس دفعہ نشر کردہ ڈرامے مختلف موضوعات پر مبنی ہیں، جو چین کی تاریخ و ثقافت اور چینی لوگوں کی موجودہ زندگی کی عکاسی کرتے ہیں۔ چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ سمیت دیگر  رہنماوں نے اس لانچ میں شرکت کی۔