پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی تنازعے میں ہلاکتوں کی تعداد سات ہو گئی

2022/12/12 18:13:44
شیئر:


گیارہ دسمبر کو مقامی میڈیا نے فوجی اعداد و شمار کے حوالے سے خبر دی ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیانایک  سرحدی تنازعے میں ہلاکتوں کی تعداد سات ہو گئی ہے۔

پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے حکام نے 11 تاریخ کو تصدیق کی کہ پاکستانی سیکیورٹی فورسز اور افغان عبوری حکومت کے سرحدی محافظوں کے درمیان جنوب مغربی صوبے بلوچستان میں چمن سرحد پر  ایک جھڑپ ہوئی، جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔