جنوب سے شمال واٹر ڈائیورشن پروجیکٹ کی ایسٹ سینٹرل لائن کے پہلے مرحلے کے فعال ہونے کی 8 ویں سالگرہ

2022/12/12 10:58:31
شیئر:

12 دسمبر کو چین میں ، جنوب سے شمال واٹر ڈائیورشن پروجیکٹ کی ایسٹ سینٹرل لائن کے پہلے مرحلے کی فعالیت کو 8 سال پورے ہو چکے ہیں۔چین کی آبی وسائل کی وزارت کے مطابق اس دوران 58.6 بلین کیوبک میٹر سے زائد پانی کی ترسیل کی گئی ہے، جس سے شمال میں آبی وسائل کی کمی کو مؤثر طریقے سے دور کیا گیا ہے۔