نان چنگ قتل عام کے متاثرین کی یاد میں نیشنل میموریل ہال میں تقریب کا انعقاد

2022/12/13 09:50:38
شیئر:

13 دسمبرکو صبح 8 بجے ،چین کے جنوبی شہر نان چنگ میں ، نان چنگ قتل عام کے متاثرین کی یاد میں قائم نیشنل میموریل ہال میں قومی پرچم بلند کرنے اورقومی پرچم سرنگوں رہنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

یاد رہے کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران چین پر حملہ آور ہونے والے جاپانی جارح  فوجی دستوں نے  چین کے جنوبی شہر  نان چنگ میں وحشیانہ  قتل عام  کیا جس میں تین لاکھ سے زائد چینی باشندے ہلاک ہوئے تھے۔