شی جن پھںگ کوپ 15 کے دوسرے مرحلے کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گے

2022/12/14 10:07:10
شیئر:

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے بتایا کہ صدر شی جن پھنگ 15 دسمبر کو حیاتیاتی تنوع سے متعلق کنونشن کے فریقین کی 15 ویں کانفرنس کے دوسرے مرحلے  کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی  افتتاحی تقریب سے ورچوئل خطاب کریں گے۔