سی پی سی مرکزی کمیٹی کے جنرل آفس اور ریاستی کونسل کے جنرل آفس کی جانب سے دیہی احیا کے لئے اقدامات کا اجراء

2022/12/14 09:55:15
شیئر:

حال ہی میں ، سی پی سی مرکزی کمیٹی کے جنرل آفس اور ریاستی کونسل کے جنرل آفس نے دیہی احیا کے لئے اقدامات جاری کیے ،اور مقامی  محکموں کو ان اقدامات پر عمل درآمد کی تاکید کی گئی ہے۔

مذکورہ اقدامات میں دیہی احیا کے لئے  مقامی حکومتوں اور دیگر انتظامی محکموں کی تفصیلی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔