پاکستانی سکیورٹی فورسز اور افغان عبوری حکومتی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

2022/12/15 18:45:00
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 15دسمبر کی صبح پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان کے علاقے چمن میں پاکستانی سکیورٹی فورسز اور افغان عبوری حکومتی دستوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور افغانستان سے دو مارٹر گولے پاکستان میں گرے۔

فی الحال افغانستان کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔