آئیں اور دیکھیں! خلائی چاول کیسا دِکھتا ہے!

2022/12/15 16:55:09
شیئر:

حال ہی میں شینزو 14 انسان بردار خلائی مشن کامیابی کے ساتھ اپنا کام مکمل کرنے والے تین چینی خلابازوں کو لے کر زمین پر بحفاظت واپس پہنچا ۔ ان کے ساتھ چاول کے بیج بھی واپس لائے گئے جنہوں نے خلا میں  120 دن کی مکمل زندگی کا تجربہ کیا ۔ چین نے دنیا میں پہلی بار، چاول کے مکمل لائف سائیکل کی  کاشت کا تجربہ کیا ہے.

محققین خلائی  چاول کے نمونے کا مطالعہ کرتے ہوئے۔