ہانگ کانگ میں 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے لیے نمائندوں کا انتخاب

2022/12/15 17:05:53
شیئر:

ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے  کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کی انتخابی کانفرنس کا دوسرا کل رکنی  اجلاس 15 دسمبر کو ہانگ کانگ میں منعقد ہوا۔ قومی عوامی کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے سیکرٹری جنرل یانگ چن وو نے اجلاس میں شرکت کی اور خطاب کیا ، اور پریذیڈیم کے ایگزیکٹو چیئرمین لی جیاچاؤ نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں شرکت کرنے والے 1273 ارکان نے خفیہ رائے شماری کے ذریعے 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے  لئے  36 نمائندوں کا انتخاب کیا۔