موسم سرما برف کے ساتھ کھیلنے کا موسم ہے

2022/12/16 16:08:18
شیئر:

موسم سرما برف کے ساتھ کھیلنے کا موسم ہے۔ سنومین بنانا، سکینگ، اور سکیٹنگ اس موسم  کی پرلطف تفریحی سرگرمیاں ہیں۔ چین کے  مختلف علاقوں میں لوگ برف سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔