چائنا میڈیا گروپ عالمی موسمیاتی تبدیلی اور پائیدار ترقی کے تصور کو اجاگر کرنے میں پیش پیش

2022/12/16 12:37:01
شیئر:

کوپ 15 موقع پر، چائنا میڈیا گروپ نے "گلوبل ایکشن انیشیٹو ۔  گلوبل ڈویلپمنٹ ان ایکشن2022" کا آغاز کیا ، جس سے عالمی موسمیاتی تبدیلی اور پائیدار ترقی پر توجہ دینے کی اپیل کی گئی ہے ۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل، آئی ایم ایف کے صدر اور تین سربراہان مملکت سمیت درجنوں اہم مہمانوں نے سی ایم جی کے متعدد پلیٹ فارمز کے ذریعے دنیا سے اپیل کی اور پائیدار ترقی کے تصور کی وکالت کی۔

یہ مسلسل تیسرا سال ہے جب سی ایم جی نے "گلوبل ایکشن انیشیٹو " کا آغاز کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل  نے اس اقدام کو "اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف کو آگے بڑھانے کی ایک بڑی کوشش" قرار دیا ہے۔