چین، امریکہ اور یورپی یونین سمیت اہم مذاکراتی جماعتوں کی طرف سے"سروسز میں تجارت کے ڈومیسٹک ضابطے کے حوالے سے دستاویز" کی منظوری کا عمل مکمل

2022/12/18 19:34:00
شیئر:

چین کی وزارت تجارت نے 18 تاریخ کو اطلاع دی کہ 16 دسمبر کو ڈبلیو ٹی او نے سروسز میں تجارت کے ڈومیسٹک ضابطے پر مشترکہ اعلامیے کے مذاکرات کی سسفارتی سطحی کانفرنس کا انعقاد کیا۔چین، امریکہ اور یورپی یونین سمیت 55 شرکاء نے سروسز میں تجارت کے ڈومیسٹک ضابطے کے حوالے سے دستاویز "  کی ڈومیسٹک منظوری کے عمل کی تکمیل  کا اعلان کیا، اور 20 دسمبر کو ڈبلیو ٹی او میں مذاکرات کے نتائج کے نفاذ کے لیے مشترکہ طور پر عمل شروع کرنے پر اتفاق کیا۔