روس یوکرین تنازعہ میں امریکہ کو فائدہ پہنچا ، ترک ماہرِ بین الاقوامی امور

2022/12/19 11:55:52
شیئر:

 

 

ریٹائرڈ ترک ریئر ایڈمرل اور بین الاقوامی امور کے ماہر  کوٹروک نے حال ہی میں سی ایم جی کو انٹرویو  دیتے ہوئے کہا کہ روس یوکرین تنازعے کا سب سے زیادہ فائدہ امریکہ کو پہنچا ہے۔ تنازعات کے پھوٹ پڑنے کے ساتھ، نیٹو کے رکن ممالک فوجی اخراجات میں اضافہ کرتے رہتے ہیں، اور ہتھیاروں اور آلات کی خریداری پر زیادہ تر رقم امریکہ کی جیب میں جاتی ہے۔

کوٹروک نے کہا کہ یوکرین کے لیے امریکہ کی حمایت بنیادی طور پر عالمی بالادستی اور یک قطبی عالمی نظام کی حیثیت کو برقرار رکھنے کے لیے ہے۔