مکاؤ کے مشہور لینڈ مارکس

2022/12/19 16:24:05
شیئر:

20 دسمبر مکاؤ کی مادر وطن میں واپسی کی سالگرہ ہے۔ مادر وطن میں واپسی کے بعد سے ، مکاؤ کی معیشت نے تیزی سے ترقی کی ہے ، اور مکاؤ نے سیاحت اور تفریح کے عالمی مرکز کے طور پر دنیا بھر میں شہرت حاصل کی ہے۔ آج، مکاؤ میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ سیاحت، ثقافت اور دیگر صنعتوں کی بحالی کو فروغ دینے کے لئے فعال طور پر کوشش  کر رہے ہیں. آئیں دیکتھے ہیں مکاو کے مشہور لینڈ مارکس۔ مکاؤ دنیا بھر سے  سیاحت کے شوقین دوستوں  کا انتظار کر ہا ہے !