شمسی اصطلاح تون جی ،سردی کا عروج

2022/12/21 17:53:40
شیئر:

22 دسمبر کو، چین میں  24 شمسی شرائط میں سے ایک  اہم شمسی اصطلاح کا دن ہے تون جی،انگریزی میں کہتے ہیں وینٹر سالسٹس -. چین کی ایک کہاوت ہے کہ "تون جی اور  جشن بہار کی اہمیت ایک جیسی ہے"،اسی دن کے لئے چین کی کچھ قدیم روایات موجود ہیں۔ جنوبی چین  میں اس دن  آباؤ اجداد  کی زیارت کی  جاتی ہے اور شمال میں ڈمپلنگ کھانے کا رواج ہے۔ یہ دن  سرد ترین   موسم کے آغاز کی علامت ہے۔