چائنا میڈیا گروپ کا 2022 میں ٹاپ ٹین بین الاقوامی اسپورٹس نیوز کا انتخاب

2022/12/21 17:50:39
شیئر:

حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ نے 2022 میں ٹاپ ٹین  بین الاقوامی اسپورٹس نیوز کا انتخاب کیا۔ ان خبروں میں بیجنگ سرمائی اولمپکس کا کامیاب انعقاد ،ارجنٹائن کی قطر میں فیفا ورلڈ کپ چیمپیئن شپ،کینیا کے ایتھلیٹ کپچوگے کی  مردوں کی میراتھن کا نیا  عالمی ریکارڈ ،اور ٹینس اسٹار فیڈرر اور سرینا ولیمزکی ریٹائرمنٹ شامل ہیں۔