2022 شنگھائی تعاون تنظیم کے عوامی تبادلے کا فورم، چین کے شہر چھینگ ڈاؤ میں منعقد

2022/12/22 10:44:02
شیئر:

 

21 دسمبر کو، پہلا ایس سی او عوامی تبادلے کا فورم چین کے شہر چھینگ ڈاؤ میں منعقد ہوا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے تقریباً 40 مہمانوں نے "تعلیم میں بین الاقوامی تبادلوں اور تعاون کو گہرا کرنا اور شنگھائی تعاون تنظیم کے ممالک میں عوام کے درمیان تعلقات کو فروغ دینا" کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا۔

اس فورم نے ایس سی او ڈیمونسٹریشن زون کی تعمیر، ایس سی او اور "بیلٹ اینڈ روڈ" سے وابستہ ممالک کے درمیان تعلیمی تعاون اور ثقافتی تبادلوں کو فروغ دینے، اور عوامی تعلقات اور عوامی دوستی کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کی۔