چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے 2022 میں ٹاپ ٹین ڈومیسٹک اسپورٹس نیوز کا انتخاب

2022/12/22 15:01:08
شیئر:

حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ نے  2022 میں ٹاپ ٹین ڈومیسٹک اسپورٹس نیوز کا انتخاب کیا۔

ان ٹاپ ٹین ڈومیسٹک اسپورٹس نیوز میں بیجنگ سرمائی اولمپکس اور پیرااولمپک سرمائی کھیلوں کا کامیابی سے انعقاد، چین کی خواتین فٹ بال ٹیم کا  16 سال میں پہلی بار ایشین کپ ٹائٹل کا حصول، جمناسٹکس میں  چینی  مردوں کی ٹیم کا  ورلڈ چیمپیئن شپ میں سونے کا تمغہ اور  آئی او سی کی طرف سے چائنا میڈیا گروپ کے لئے  پانچ " اولمپک گولڈن سرکل ایوارڈز" جیسی خبریں  شامل ہیں۔