چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے 2022 میں ٹاپ ٹین ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل ٹیکنالوجی نیوز کا انتخاب

2022/12/23 15:49:57
شیئر:

حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ نے  2022 میں ٹاپ ٹین ڈومیسٹک اور  نٹرنیشنل ٹیکنالوجی نیوز کا انتخاب کیا۔

ٹاپ ٹین ڈومیسٹک  ٹیکنالوجی نیوز میں چائنا نیشنل اسپیس لیبارٹری کا باقاعدہ قیام اور بیجنگ سرمائی اولمپکس میں 200 سے زیادہ نئی سائنس و  ٹکنالوجیز  کا استعمال سمیت دیگر خبریں  شامل ہیں۔

ٹاپ ٹین  نٹرنیشنل ٹیکنالوجی نیوز میں چینی اور غیر ملکی ماہرین فلکیات کی جانب سے جاری کردہ آکاشگنگا کے مرکز میں بلیک ہول کی پہلی تصویر  اور امریکی اور جاپانی سائنسدانوں کا اب تک کا سب سے سرد مادہ بنانا جیسی خبریں شامل ہیں۔