سخت سردی میں بیجنگ میں مزیدار حلال کھانے

2022/12/25 10:46:50
شیئر:

بیجنگ میں اس وقت سردی عروج پر ہے۔ صبح اور شام کے اوقات میں تو ٹھنڈ مزید بڑھ جاتی ہے۔ایسے سرد موسم میں گرما گرم کھانوں کا ایک الگ ہی  لطف ہوتا ہے۔بیجنگ میں ویسے بھی حلال کھانوں کی وسیع ورائٹی موجود ہے جہاں حلال ریستورانوں پر آپ مختلف قسم کے مزے دار اور خوش ذائقہ  کھانوں سے سردی کو بھی بھگا سکتے ہیں اور گرم تفریحی لمحات سے بھی محظوظ ہو سکتے ہیں۔