افغانستان کے صوبے بدخشاں میں ہونے والےبم دھماکے میں پولیس چیف جاں بحق

2022/12/26 17:00:42
شیئر:

26 دسمبر افغانستان کے صوبے بدخشاں کے صدر مقام فیض آباد میں ایک بم دھماکہ ہوا، دھماکے کی جگہ صوبائی پولیس کمانڈ ہیڈ کوارٹرز کے قریب واقع تھی۔مقامی میڈیا کے مطابق اس دھماکے میں صوبائی پولیس کے سربراہ عبدالحق عمر جاں بحق ہو گئے۔